Saturday 27 May 2017



آٹھواں سالانہ عرس مبارک حضرت بابا فضل شاہ کلیامی ؒ ۔ 
20مئ بروز ہفتہ 2017 بمقام علی ٹاؤن اڈیالہ روڑ راولپنڈی۔
آستانہ عالیہ چشتیہ ،قادریہ،قلندریہ،جہانگیریہ، 
 پیر صوفی ارشاد احمد کلیامی،چشتی، صابری،قادری ،قلندری،جہانگیری۔خلیفہ اعظم حضرت خواجہ پیر صوفی غلام سرور شباب قادری
 زیر سر پرستی عالم اسلام کے عظیم روحانی سکالر جناب پیر صوفی غلام سرورشباب قادری ۔آستانہ عالیہ حویلی لکھا شریف ۔
زیر صدارت جگر گوشہ بانیِ ولات کلیام صاحبزادہ محمد نواز صابری ۔آستانہ عالیہ کلیام شریف۔
 عرس کے موقع کی تصویری جھلکیاں