Saturday 27 May 2017



آٹھواں سالانہ عرس مبارک حضرت بابا فضل شاہ کلیامی ؒ ۔ 
20مئ بروز ہفتہ 2017 بمقام علی ٹاؤن اڈیالہ روڑ راولپنڈی۔
آستانہ عالیہ چشتیہ ،قادریہ،قلندریہ،جہانگیریہ، 
 پیر صوفی ارشاد احمد کلیامی،چشتی، صابری،قادری ،قلندری،جہانگیری۔خلیفہ اعظم حضرت خواجہ پیر صوفی غلام سرور شباب قادری
 زیر سر پرستی عالم اسلام کے عظیم روحانی سکالر جناب پیر صوفی غلام سرورشباب قادری ۔آستانہ عالیہ حویلی لکھا شریف ۔
زیر صدارت جگر گوشہ بانیِ ولات کلیام صاحبزادہ محمد نواز صابری ۔آستانہ عالیہ کلیام شریف۔
 عرس کے موقع کی تصویری جھلکیاں





















Monday 20 March 2017


ولی کامل ،صوفی باصفا، شہبازِ لامکاں ، سرتاجِ صوفیا ،پیشوائے سالکاں ، امام عارفاں حضرت خواجہ بابا پیر صوفی بہادر علی شاہ قادری ؒکے71 واں سالانہ عرس مبارک 12،11مارچ 2017واقع اسلام نگر حویلی لکھا ضلع اوکاڑا پنجاب پاکستان
زیر نگرانی زیب آستانہ عالیہ :قادریہ ،قلندریہ ،چشتیہ، ابوالعلائیہ ،منعمیہ ،جہانگیریہ ،حسنیہ ،یعقوبیہ ،یوسفیہ ۔حضرت خواجہ پیر صوفی غلام 
سرور شباب قادری ،کی تصویری جھلکیاں



















Saturday 14 January 2017






ولی کامل ،صوفی باصفا، شہبازِ لامکاں ، سرتاجِ صوفیا ،پیشوائے سالکاں ، امام عارفاں حضرت خواجہ بابا پیر صوفی بہادر علی شاہ قادری ؒکے70 واں سالانہ عرس مبارک 12،13مارچ 2016واقع اسلام نگر حویلی لکھا ضلع اوکاڑا پنجاب پاکستان
زیر نگرانی زیب آستانہ عالیہ :قادریہ ،قلندریہ ،چشتیہ، ابوالعلائیہ ،منعمیہ ،جہانگیریہ ،حسنیہ ،یعقوبیہ ،یوسفیہ ۔حضرت خواجہ پیر صوفی غلام سرور شباب قادری ،کی تصویری جھلکیاں